the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
میرٹھ،27ڈسمبر(ایجنسی)اترپرديش ميں ميرٹھ کے پرتاپ پور ادھيوگ پورم ميں کل رات کيرم بورڈ بنانے والى فيکٹرى ميں بھيانک آگ لگ گئى۔ فائر بريگيڈ کى دس گاڑيوں نے گھنٹوں مشقت کے بعد آج صبح آگ پر قابو پايا۔ آگ ميں لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔



style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">پوليس کے مطابق ادھيوگ پورم ميں واقع کيرم بورڈ بنانے کى فيکٹرى ميں رات تقريباً ايک بجے آگ لگى اور ديکھتے ہى ديکھتے آگ نے بھيانک شکل اختيار کرلى۔ اطلاع ملنے پر فائربريگيڈ کى ايک گاڑى آگ بجھانے کى کوشش کى ليکن آگ کے پھيلاؤ کے پيش نظر موقع پر دس گاڑيں بلائى گئيں اور سخت جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پايا جاسکا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.